ڈیوائس استعمال کرنے کے اوقات کی نگرانی
اپنے بچوں کے ڈیوائس استعمال کرنے کے اوقات کو باآسانی کنٹرول کریں- بچوں کیلئے اسکرین کے استعمال کے وقت کو محدود کریں اور اپنی مرضی اور مناسبت سے استعمال کے ضوابط بنائیں۔ ڈیوائس کے استعمال کے وقت کا تعین اب آپ کی انگلیوں پر!!
مزید تفصیلات دیکھیں